SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا

    افغانستان، طالبان سے جنگ کے نام پر امریکہ نے ایک اسکول اور کلینک کو تباہ کیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    طالبان کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ایک اسکول اور کلینک تباہ ہو گیا اور 20 عام شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری

    افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۸

    طالبان سے موصولہ خبریں بتاتی ہیں کہ طالبان نے قندوز اور سرپل شہروں کے اہم مراکز پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • پاکستان کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا، معید یوسف

    پاکستان کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا، معید یوسف

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵

    پاکستانی وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا۔

  • بحران افغانستان کو حل کرنے کے لئے عالمی برادری کھلا موقف اختیار کرے، ایران

    بحران افغانستان کو حل کرنے کے لئے عالمی برادری کھلا موقف اختیار کرے، ایران

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ افغانستان میں تشدد کی مذمت اور اس ملک کے بحران کے سیاسی حل کی حمایت میں کھلا موقف اختیار کرے۔

  • پاکستان کا سلامتی کونسل سے احتجاج

    پاکستان کا سلامتی کونسل سے احتجاج

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • افغانستان میں اسکول اور اسپتال پر امریکہ کی بمباری

    افغانستان میں اسکول اور اسپتال پر امریکہ کی بمباری

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴

    امریکہ نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک اسکول اور اسپتال پر بمباری کی ہے۔

  • پاکستان نے افغانستان کے الزام کو مسترد کیا

    پاکستان نے افغانستان کے الزام کو مسترد کیا

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے ذریعے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

  • افغانستان میں امریکہ کا جنگی مشن ایک بار پھر سرگرم

    افغانستان میں امریکہ کا جنگی مشن ایک بار پھر سرگرم

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸

    افغانستان میں بیس سالہ ناکام موجودگی کے بعد امریکہ اب بھی افغانستان کو اسکے حال پر چھوڑنے پر تیار نہیں اور اُس نے ایک بار پھر طالبان کے خلاف آپریشن کے بہانے افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی بمباری شروع کر دی ہے۔

  • افغانستان میں خانہ جنگی

    افغانستان میں خانہ جنگی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  •   افغانستان میں جنگ زیادہ تباہ کن مرحلے میں داخل

    افغانستان میں جنگ زیادہ تباہ کن مرحلے میں داخل

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS