-
سیکورٹی بحران کے دوران افغان صدر کا دورہ ننگرہار
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲افغانستان کے صدر نے فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے بیچ آج صبح صوبہ ننگرہار کا دورہ کیا -
-
افغانستان؛ موجودہ خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والے پچاس فیصد عام شہری عورتیں اور بچے ہیں : عالمی ریڈکراس
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵عالمی ریڈکراس نے افغانستان کو غیرملکی فوجیوں کے لئے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار دے دیا ہے۔
-
افغان صدر کا ننگرہار کا دوره جنگ میں تبدلیلی کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
سہ فریقی (ٹرائیکا) گروپ میں شمولیت کے لئے روس نے ایران اور ہندوستان کو دعوت دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷روس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے سہ فریقی (ٹرائیکا) گروپ میں ایران اور ہندوستان کی شمولیت سے اسکی افادیت میں اضافہ ہو سکتا ہے، لہٰذا ان دو ممالک کو اس گروہ میں شامل ہو جانا چاہئے۔
-
امریکی فوجیوں نے افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱امریکی فوج نے افغانستان میں بیس سالہ موجودگی کے دوران اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴روس نے افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی پریڈ انجام دی ہے۔
-
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
افغانستان میں جنگ اور دہشتگردی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان، سیاسی راہ حل پر تیار، لیکن اپنے حساب سے: روسی مندوب
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع پیمانے پر حملے کرنے والے طالبان ، بیس برس کی جنگ کے بعد ، سیاسی راہ حل پر تیار ہیں ۔