-
افغانستان کی صورتحال ؛ اشرف غنی کا صوبہ ہرات کا دورہ ؛ افغان فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے ضلع درہ صوف بالا کی طالبان کے قبضے سے آزادی کے بعد صدر اشرف غنی نے صوبہ ہرات کا دورہ کیا ہے۔ جبکہ مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے -
-
افغانستان اور پائیدار امن و سلامتی کے زیر عنوان آن لائن کانفرنس؛ امریکا نے افغانستان کو بے پناہ نقصان پہچایا ہے' علی اکبر ولایتی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری نے سرکردہ افغان دانشوروں اور عمائدین سے دشمن کی شازشوں کو ناکام بنانے کی اپیل کی ہے-
-
چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱چین نے کہا ہے کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغاتت مسئلہ کے خل کے لئے مذاکرات کی اپیل
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنگ افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
قطر میں بین الافغان مذاکرات کا دوسرا دور
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵افغانستان کے جنگی حالات کے تناظرمیں قطر میں بین الافغان امن مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے -
-
پاکستان نے چمن سرحد عارضی طور پر کھول دی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸حکومت پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد چمن ویش کو عارضی طور پر کھول دیا ہے۔
-
افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور تشدد کے خلاف کابل کے شہریوں نے پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں ہی جانب سے اپنی اپنی کامیابیوں کے دعوے کئے جارہے ہیں -