-
بین الافغان مذاکرات ہی بحران کا حل ہے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ساتھ ملی سرحدی گزرگاہ اسلام قلعہ پر طالبان کا قبضہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸طالبان نے ایران افغانستان مشترکہ سرحد پر واقع گزرگاہ اسلام قلعہ پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات ہی افغانستان کے بحران کا واحد حل ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷جنوبی ایشیا کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر اور ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جتنے بھی مسائل و مشکلات جاری ہیں وہ اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی کی یقینی شکست کا نتیجہ ہیں۔
-
لاکھوں شہریوں کا قتل عام کرنے کے بعد مغربی ممالک کا افغانستان میں آپریشن ختم
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰امریکہ اور اسکے ہمنواؤں نے دوعشروں تک جمہوریت کی بحالی کے نام پر لاکھوں افغان شہریوں کا قتل عام کرنے کے بعد ملٹری آپریشن ختم کئے جانے اعلان کر دیا۔
-
امن کے لئے ہمت و بہادری سے کام لینا جنگ میں شجاعت سے زیادہ اہم ہے: جواد ظریف
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ تہران افغان گروہوں کے درمیان مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے میں مدد کے لئے تیار ہے۔
-
افغانستان، ہرات کے بعض علاقوں سے افغان فوجیوں کی پسپائی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴افغانستان کے فوجی اہلکاروں نے صوبے ہرات میں کشک کہنہ اور زندہ جان نامی علاقوں سے پسپائی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران، بین الافغان اجلاس کا اختتامی بیان
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷تہران کی میزبانی میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان اجلاس کے اختتام پر ایک چھ نکاتی بیان جاری کیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ہندوستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام بھی انہیں پیش کیا۔
-
افغانستان سے نوے فیصد سے زیادہ امریکی فوجیوں کا انخلاء
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳نوے فیصد سے زیادہ دہشتگرد امریکی فوجی افغانستان سے جا چکے ہیں۔
-
تہران کی میزبانی میں افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔