SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان کے موضوع پر ایران ، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس

    افغانستان کے موضوع پر ایران ، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷

    افغانستان کے بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لینے کے لئے ایران، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس ماسکو میں ہوا۔

  • کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ

    کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰

    افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکے سے لرز اٹھا۔

  • یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار

    یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

  • کابل، ایرانی کتاب میلے پر خودکش حملہ+ ویڈیو

    کابل، ایرانی کتاب میلے پر خودکش حملہ+ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں جھڑپیں جاری، مذاکرات تعطل کا شکار

    افغانستان میں جھڑپیں جاری، مذاکرات تعطل کا شکار

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴

    ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان دنوں افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکوں سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک کے حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔

  • افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ پر ناکام قاتلانہ حملہ

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ پر ناکام قاتلانہ حملہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

  • افغان فوج کے حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک

    افغان فوج کے حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳

    افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فوج کے فضائی حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک ہوگئے۔

  • جنوبی افغانستان میں عام شہریوں پر امریکہ کے حملے

    جنوبی افغانستان میں عام شہریوں پر امریکہ کے حملے

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳

    امریکہ کے ڈرون طیاروں نے جنوبی افغانستان میں عام شہریوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

  • امریکہ نے دباؤ ڈال کر پاکستان کو افغان جنگ میں دھکیل دیا: عمران خان

    امریکہ نے دباؤ ڈال کر پاکستان کو افغان جنگ میں دھکیل دیا: عمران خان

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔

  • توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج

    توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

    ۲۰ minutes ago
  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS