-
امریکہ نے مغربی ایشیا کے لیے ہتھیاروں کا ٹینڈر جاری کر دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں استعمال کے لیے تقریبا چار سو ملین ڈالر کی مشین گنوں کی خریداری کا ٹینڈر اپنی کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اشرف غنی اورعبدالله عبدالله سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اورعبدالله عبدالله سے ہونے والی علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں شکست کے بعد امریکی دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷افغانستان میں مسلسل شکست و ناکامی کا مزہ چکھنے کے بعد اب امریکی صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے بہانے اپنے تمام دہشت گردوں کو افغانستان سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
کابل میں مقناطیسی بم کا دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
30 لاکھ افغان باشندوں کو طبی امداد کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ اور قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے 30 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو طبی امداد کی فوری ضرورت ہے۔
-
ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے اور افغانستان کے صوبے نیمروز کے گورنر نے دو طرفہ سرحدی تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان کے بڑھتے حملے، امریکا اور قطر کے درمیان گفتگو
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکا اور قطر نے افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافے اور اس میں قیام امن کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
طالبان غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہو: افغان حکومت
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶حکومت افغانستان نے طالبان سے غیر مشروط مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔