-
افغانستان، سکھ دھرم شالا پر داعش کا حملہ، ۲۵ ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر مسلح افراد کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ، چارو مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گئی ۔
-
نیٹو کی فورس پر کورونا کا حملہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
افغان حکومت اور طالبان کا پہلا ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی مایوسی کی وجہ؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷امریکی وزیر خارجہ اپنے غیر متوقع دورہ افغانستان میں کوئی نتیجہ حاصل کئے بغیر کابل سے واپس چلے گئے۔
-
افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما قتل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳افغانستان میں ایک با اثر قبائلی رہنما کو قتل کر دیا گیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ بغیر بتائے افغانستان پہنچ گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے ہیں۔
-
امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
-
افغانستان، صدارتی دعویداروں کے درمیان مصالحت کی کوشش
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷سرکردہ افغان رہنماؤں نے ملک کی صدارت کے دونوں دعویداروں کے درمیان مصالحت کا آغاز کر دیا ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کے درمیان سرحدی گذرگاہ کھول دی گئی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵افغانستان و پاکستان کے درمیان چمن - اسپین بولدک گذرگاہ کھول دی گئی ہے۔
-
افغانستان کا سیاسی بحران
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں