-
طالبان کے ساتھ مذاکرات افغان حکومت کی ہم آہنگی سے ہوئے، ایران
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء ایک نئی چال
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
افغانستان میں قیام امن ایران کی پہلی ترجیح : ایڈمیرل شمخانی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومتی اقدامات کے ذریعے امن و سلامتی کا قیام ایران کی پہلی ترجیح ہے۔
-
افغانستان میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ اور اسی طرح طالبان گروہ کے ساٹھ سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی پر اصرار، شکست خوردہ تجربے کی تکرار
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱امریکہ نے گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کا انتقام لینے اور القاعدہ اور طالبان سے جنگ کے بہانے افغانستان پرحملہ کرکے اس ملک پر قبضہ کرلیا تھا-
-
ایران اور افغانستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کی ملاقات
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ایران اور افغانستان کے سیکورٹی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج : علی شمخانی
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کی جانب سے افغان امن عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
-
ایران، ہندوستان اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ سے متعلق سمجھوتہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵فوٹو گیلری
-
امریکی فوجیوں کا انخلا اور اس کے مضمرات
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
چابہار بندرگاہ، علاقے میں اسٹریٹجک پوزیشن کی حامل: ہندوستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲چابہار بندرگاہ ہندوستان اور افغانستان کے لئے اہمیت کی حامل ہے۔