-
اقوام متحدہ، کابل حملے میں صحافیوں کی ہلاکت کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸اقوام متحدہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں صحافیوں کے مارے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۷پاکستان نے کابل میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران: کابل خودکش حملوں کی مذمت
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں صحافیوں سمیت 160 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے، 50 جاں بحق 110 زخمی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔
-
پھر لرز اٹھا کابل ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۴آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔
-
افغانستان، چار دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندھار کے ضلع دامان میں ہونے والے تین دہشت گردانہ حملوں اور بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد انچاس ہوگئی ہے۔
-
کابل دھماکوں سے لرز گیا، صحافیوں سمیت 25 جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بدامنی کے باعث ووٹررجسٹریشن کا عمل معطل
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
قیام امن کی کوششیں جاری رکھیں گے، افغان صدر
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک میں امن و امان کے قیام کے کوشش جاری رکھے گی۔
-
افغانستان میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،23 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں 23 افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔