-
افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم میں بم دھماکہ، 13 نمازی شہید اور زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم میں بم دھماکہ، 13 نمازی شہید اور زخمی
-
ایران افغانستان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - ہم زبانی، بے زبانی
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2018
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 54 جاں بحق و زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶افغانستان کے صوبے ہلمند میں کھیل کے میدان کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغان امن کونسل کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱افغانستان کی اعلی امن کونسل نے طالبان کو انتباہ دیا ہے کہ اس گروہ نے اگر کابل حکومت سے مذاکرات نہیں کئے تو قطر میں اس گروہ کا سیاسی دفتر بند کرا دیا جائے گا۔
-
کابل میں دھماکہ، درجنوں جاں بحق اور زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوروز کے موقع پر ہونے والے خونریز بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: 140 دہشتگردوں کی ہلاکت
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱افغانستان میں نیٹواور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دو ماہ میں داعش کے دو اہم سرغنوں سمیت 140 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 افراد ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔