-
افغان طالبان کی دھمکی انڈونیشیا کانفرنس میں شرکت نہ کریں
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹افغان طالبان نے اسلامی اسکالرز کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے حوالے سے انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں۔
-
افغانستان پر جنگ باہر سے مسلط کی گئ ہے، افغان صدر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ اور خونریزی باہر سے مسلط کی گئی ہے دوسری جانب افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا علاقے میں اپنے مفادات کے لئے افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتا ہے
-
افغانستان کی پہلی اور اکیلی خاتون کرائم انوسٹی گیشن آفیسر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸۔ مرضیہ امیری کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پورے صوبہ ہرات بلکہ پورے افغانستان میں وہ واحد خاتون ہیں کہ جو اس عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ مرضیہ امیری قتل، اقدام قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسی خطرناک وارداتوں کی تحقیقات انجام دیتی ہیں۔
-
افغانستان:43 فوجی اہلکاراور طالبان ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کی برسہا برس سے موجودگی کے باوجود اس ملک میں نہ فقط دہشتگردی میں کمی آئی ہے بلکہ حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔
-
افغان مسئلے کا حل مقامی اسٹیک ہولڈرز کے پاس
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ڈاکیومینٹری - ہم زبانی بے زبانی
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷نشرہونے کی تاریخ 09/ 03/ 2018
-
افغانستان میں قومی مفاہمت کے حامی ہیں، ایرانی مندوب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امن و امان کی صورتحال کو افغانستان کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیا۔
-
افغانستان امن و امان کی تلاش میں
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی جہاد کی وجہ سے پاکستان کے حالات خراب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے آج صبح قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
افغانستان میں قیام امن کی حمایت کرتے ہیں: ایرانی مندوب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے افغانستان میں قیام امن و سلامتی اور پائیدار ترقی کی بھرپور حمایت جاری رہے گی.