-
کابل میں ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ثقافتی مرکز پر خودکش حملے میں شیعہ ہزارہ شہریوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں ثقافتی تحقیقاتی مرکز اور آوا نیوز ایجنسی کے دفتر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں دھماکے، 40 افراد جاں بحق 50 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴افغان دارالحکومت کابل آج صبح ہونے والے دھماکوں سے ایک بار پھر لرز اٹھا۔
-
شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملے میں 5 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱افغانستان کے صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے طالبان عناصر کی فائرنگ میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی تجارت پر پاکستان کی مخالفت
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹پاکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ تجارت کے لئے ہندوستان کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس بیجنگ میں شروع ہوگیا ۔
-
امریکا ہی افغانستان اور علاقے کی مشکلات کی جڑ ہے
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ، افغانستان اور علاقے کی تمام مشکلات کی جڑ ہے۔
-
افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب خودکش حملہ، تین ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹افغان خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے دفتر کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے جس میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردی کے خلاف علاقائی ملکوں کے تعاون پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان ایک مضبوط ومستحکم افغانستان کاخواہاں
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷پاکستان کے اسپیکر نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کی خودمختاری اور سالمیت پر مکمل یقین رکھتا ہے۔