-
افغانستان میں قدم جمانے کے لیے امریکہ کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں داعش کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران، افغانستان میں امن اور خطے میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو بحال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکہ 7 ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی سفارتکار کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴داعش نے ایک بیان میں افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے ایک سفارتکار نیر اقبال کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
نیٹو:افغانستان میں3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷نیٹو نے افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ سے تجارت پاکستانی مفادات کےمنافی نہیں
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے راستے افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو وہ اسلام آباد کے خلاف کوئی اتحاد نہیں سمجھتا۔
-
کابل میں نجی ٹی وی چینل پرحملہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵کابل میں افغانستان کے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں سیکورٹی فورس کی کارروائی مکمل ہوگئی ہے اور ٹی وی چینل نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کردی ہیں۔
-
سفارت کار کی میت پاکستان کے حوالے
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰افغانستان کے شہر جلال آباد میں قتل کئے جانے والے پاکستانی سفارتکار کی میت افغان حکام نے پاکستان کے حوالے کردی ہے۔
-
پاکستانی سفارتکار قتل، افغان ناظم الامور پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلب
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے اہلکار رانا نیئر اقبال کو قتل کر دیا گیا۔
-
امریکی بمباری میں 13 افغان شہری جاں بحق
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔