-
ایران، افغانستان تعلیمی امور کے فروغ میں پرعزم
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ایران اور افغانستان نے اعلی تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی شکست پر پاکستان کی تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے سینیٹ میں ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹پاکستان نے کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
افغان زائرین حسینی ایران کے راستے کربلا کی جانب گامزن
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳افغانستان سے 400 افراد پر مشتمل پہلا کارروان حسینی اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) میں شرکت کرنے کے لئے دوغارون بارڈر سے ایران میں داخل ہوا۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے خطرہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴افغان صدر کا کہناہے کہ دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ممالک نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ خود اپنے ملک کی سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔
-
کابل کے سفارتی علاقے میں خودکش دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں خود کش دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے راستے افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶ہندوستان نے مشرقی ایران کی بندرگاہ چابہار کے راستے گندم کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کی ہے۔
-
افغانستان: 35 طالبان ہلاک،20 زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷افغانستان میں خصوصی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم طالبان کے کمانڈرز سمیت 35 دہشتگرد ہلاک اور20 زخمی ہوئے ۔
-
ایران کے راستے افغانستان کیلئے ہندوستانی تجارت شروع
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰ہندوستان نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان سے تجارت کا آغاز کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴شمالی افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں سترہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔