SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان کے صوبہ سرپل میں عام شہریوں کے قتل عام کا خدشہ

    افغانستان کے صوبہ سرپل میں عام شہریوں کے قتل عام کا خدشہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    افغانستان کے صوبہ سرپل کے گورنرنے کہا ہے کہ طالبان کے عناصر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے علاقے میں عام شہریوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام کرسکتے ہیں۔

  • ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم

    ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    پاکستان کے نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاکہ نئی دہلی اور کابل کے ساتھ اسلام آباد کی کشیدگی کو کم کیا جاسکے۔

  • افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی

    افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • شمالی افغانستان میں انسانی المیے کا خدشہ

    شمالی افغانستان میں انسانی المیے کا خدشہ

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    افغان طالبان نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ پر قبضہ کرنے کے بعد ایک سو پچاس خاندانوں کو قیدی بنالیا ہے۔ ۔

  • امریکہ کا اعتراف جنگ مسئلے کا حل نہیں

    امریکہ کا اعتراف جنگ مسئلے کا حل نہیں

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳

    امریکا کی خصوصی ایلچی برائے پاکستان و افغانستان ایلس ویلز نے ٹرمپ انتظامیہ کو سفارشات پیش کی ہیں کہ افغان جنگ کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے۔

  • افغانستان:عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شہریوں کے قتل کی مذمت

    افغانستان:عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شہریوں کے قتل کی مذمت

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے عام شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے ۔

  • افغانستان: امریکی فوجیوں کے اضافے سے جنگ جیتی نہیں جا سکتی

    افغانستان: امریکی فوجیوں کے اضافے سے جنگ جیتی نہیں جا سکتی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ قبول نہیں کیا جاسکتا: حکمتیار

  • صدر مملکت کی تقریب حلف برداری میں 100 سے زائدغیرملکی وفود کی شرکت

    صدر مملکت کی تقریب حلف برداری میں 100 سے زائدغیرملکی وفود کی شرکت

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸

    صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے اب تک ایک سو سے زائدغیرملکی وفود ایران پہنچ گئے ہیں۔

  • افغانستان: 40 طالبان اور5 عام شہری ہلاک

    افغانستان: 40 طالبان اور5 عام شہری ہلاک

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند ميں طالبان کے حملے ميں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

  • افغانستان میں بدامنی اور دہشت گردی

    افغانستان میں بدامنی اور دہشت گردی

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵

    خصوصی رپورٹ -انداز جہاں

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۵ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS