SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد پر دہشت گردانہ حملہ

    افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد پر دہشت گردانہ حملہ

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان، نیٹو کے قافلے پر حملہ متعدد امریکی فوجی ہلاک

    افغانستان، نیٹو کے قافلے پر حملہ متعدد امریکی فوجی ہلاک

    Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲

    افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں نیٹو کے فوجی قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں بہت سے لوگوں کے ہلاک ہوںے کی تصدیق کی گئی ہے۔

  • قندھار میں امریکی  فوج کے قافلے پرحملہ، متعدد ہلاک

    قندھار میں امریکی فوج کے قافلے پرحملہ، متعدد ہلاک

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶

    افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں امریکی فوجیوں کے قافلے پر خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں

  •  ایران کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم ، حکومت اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے

  • ہرات میں مسجد پر حملے کی مذمت

    ہرات میں مسجد پر حملے کی مذمت

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔

  • افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید

    افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴

    افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • کابل میں عراقی سفارتخانے پر دہشت گردانہ حملہ

    کابل میں عراقی سفارتخانے پر دہشت گردانہ حملہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عراقی سفارتخانے پر کار بم دھماکے کے بعد بھی پئے در پئے کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے

  • افغانستان:عراقی سفارتخانے پرخودکش حملہ

    افغانستان:عراقی سفارتخانے پرخودکش حملہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگر 4 دھماکے ہوئے اورعراقی سفارتخانے میں حملہ آوروں کے گھس جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں۔

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار جاں بحق

    افغانستان: طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار جاں بحق

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں دس پولیس اہل کارجاں بحق ہوگئے۔

  • افغانستان میں دسیوں طالبان ہلاک

    افغانستان میں دسیوں طالبان ہلاک

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸

    افغانستان کے فوجیوں نے صوبہ غور کے شہر تیورہ کو طالبان سے قبضے سے آزاد کرانے کی اپنی کارروائیوں کے دوران دسیوں طالبان کو ہلاک کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۶ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS