SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں100سے زائد طالبان ہلاک و زخمی

    افغانستان میں100سے زائد طالبان ہلاک و زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۲

    افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔

  • بدامنی کے خلاف کابل میں افغان شہریوں کے مظاہرے

    بدامنی کے خلاف کابل میں افغان شہریوں کے مظاہرے

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸

    سیکڑوں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • افغانستان کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴

    افغانستان کے صوبے قندوز کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔

  • پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵

    رضاکارانہ طور پر وطن واپسی پروگرام کے تحت رواں سال پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے مزید 9 ہزار9 سو37 خاندانوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔

  • افغانستان کا امریکہ کو انتباہ

    افغانستان کا امریکہ کو انتباہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے صوبہ ہلمند میں افغان پولیس کے ٹھکانوں پر غیر ملکی فوج کے ہوائی حملوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

    Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ساٹھ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • کابل میں دھماکہ 60 جاں بحق و زخمی

    کابل میں دھماکہ 60 جاں بحق و زخمی

    Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کا معاہدہ

    ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کا معاہدہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    ایران اور افغانستان کو ریلوے کے ذریعے ملانے کے معاہدے پر تہران میں دونوں ملکوں کے ریلوے حکام نے دستخط کر دیے ہیں۔

  • الیس ویلز پاکستان اورافغانستان کے لیے قائم مقام نمائندہ خصوصی

    الیس ویلز پاکستان اورافغانستان کے لیے قائم مقام نمائندہ خصوصی

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    ٹرمپ انتظامیہ نے الیس ویلز کو پاکستان اور افغانستان کے لیے قائم مقام نمائندہ خصوصی تعینات کردیا ہے۔

  • افغان طالبان کے ہاتھوں درجنوں افراد کا قتل عام

    افغان طالبان کے ہاتھوں درجنوں افراد کا قتل عام

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    افغان طالبان نے شمالی صوبے بدخشاں میں متعدد لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۷ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS