SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امریکی حملے میں متعدد افغان پولیس اہلکار جاں بحق

    امریکی حملے میں متعدد افغان پولیس اہلکار جاں بحق

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷

    جنوبی افغانستان میں پولیس کے ایک مرکز پر امریکی بمباری میں بارہ افغان پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

  • طالبان کے سرغنے کا بیٹا ہلاک

    طالبان کے سرغنے کا بیٹا ہلاک

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    طالبان کے سرغنے ملا ہبت الله کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔

  • امریکی حملے میں افغان عام شہریوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

    امریکی حملے میں افغان عام شہریوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲

    افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں میں عام شہریوں کے جانی نقصان میں تینتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

  • ایران و پاکستان سے ہزاروں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    ایران و پاکستان سے ہزاروں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰

    افغانستان کی وزارت مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایران و پاکستان سے دس ہزار پانچ سو افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹے ہیں۔

  • افغان فورسز کا نوابارکزئی پر کنٹرول 50 سے زائد طالبان ہلاک

    افغان فورسز کا نوابارکزئی پر کنٹرول 50 سے زائد طالبان ہلاک

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۱

    افغان فورسز نے دو روز تک جاری رہنے والے شدید لڑائی کے بعد صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے جنوب میں واقع اہم ضلعے نوابارکزئی سے طالبان کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے خفیہ اڈے تباہ کرنے کا مطالبہ

    دہشت گردوں کے خفیہ اڈے تباہ کرنے کا مطالبہ

    Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶

    افغانستان کی وزارت دفاع نے پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے ختم کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ کرنے کا اعلان

    پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ کرنے کا اعلان

    Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴

    پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ بھارت ہے اور قبائلی علاقے ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

  • افغانستان میں آپریشن، 100 طالبان ہلاک و زخمی

    افغانستان میں آپریشن، 100 طالبان ہلاک و زخمی

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴

    افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 100 طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • امریکی بمباری، متعدد افغان شہری جاں بحق

    امریکی بمباری، متعدد افغان شہری جاں بحق

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱

    امریکہ کے جنگی طیاروں نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں رہائشی مکانات اور لڑکیوں کے ایک اسکول پر بمباری کی ہے۔

  • افغان ممبر پارلیمنٹ کی امریکی سفیر پر نکتہ چینی

    افغان ممبر پارلیمنٹ کی امریکی سفیر پر نکتہ چینی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰

    افغان ممبران پارلیمنٹ نے امریکی سفیر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۸ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS