SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پرنظرثانی کا اعلان

    پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پرنظرثانی کا اعلان

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶

    علاقائی اورعالمی سطح پر تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات پرنظرثانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • نیٹو کا افغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان

    نیٹو کا افغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴

    نیٹو نےافغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

  • افغانستان: 10 سکیورٹی اہلکارجاں بحق متعدد زخمی

    افغانستان: 10 سکیورٹی اہلکارجاں بحق متعدد زخمی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹

    افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں افغان ہند دوستی ڈیم پردہشت گردوں کے حملے میں 10سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان میں قیام امن پر تاکید

    افغانستان میں قیام امن پر تاکید

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱

    پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے مشیر خارجہ سے ملاقات کی۔

  • افغانستان و پاکستان کے لئے امریکی ایلچی کا عہدہ ختم

    افغانستان و پاکستان کے لئے امریکی ایلچی کا عہدہ ختم

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰

    امریکا کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان و پاکستان نے اچانک عہدہ چھوڑ دیا جس کے بعد امریکا کی جانب سے قائم کیا جانے والا یہ اہم ترین عہدہ خالی ہوگیا ہے۔

  • چین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    چین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹

    چین کے وزیر خارجہ، پاکستان و افغانستان کے درمیان اختلافات کے حل کے بارے میں گفتگو کے لئے پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔

  • حالیہ دہشت گردی کے بارے میں پاکستان  کا دعوی

    حالیہ دہشت گردی کے بارے میں پاکستان کا دعوی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    پاکستان کے وزیر داخلہ نے اپنے ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کا الزام بالواسطہ طور سے افغانستان پر عائد کیا ہے۔

  • امریکہ افغانستان میں داعش کو مسلح کر رہا ہے، روس

    امریکہ افغانستان میں داعش کو مسلح کر رہا ہے، روس

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    روس نے افغانستان میں داعش کو اسلحہ پہنچانے پر امریکہ سے وضاحت طلب کر لی ہے۔

  • افغانستان: دھماکہ 80 افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان: دھماکہ 80 افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹

    افغانستان کے صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں بینک کی ایک شاخ پر خود کش کار حملے میں 29 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان کا امریکہ کو انتباہ

    پاکستان کا امریکہ کو انتباہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    امریکہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق پالیسیا ں مزید سخت کرنے کے حوالے سے پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کر ے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۱۱ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS