SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

    کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں روسی سفارت خانے کے دو ملازمین سمیت بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ہماری ترجیح :طالبان

    ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ہماری ترجیح :طالبان

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے ۔

  • سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸

    ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  • ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • انداز جہاں - افغانستان پر طالبان حکومت کے ایک برس کا جائزه

    انداز جہاں - افغانستان پر طالبان حکومت کے ایک برس کا جائزه

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2022

  •  ہرات کی مسجد میں خود کش دھماکہ، امام سمیت 41 افراد جاں بحق و زخمی

    ہرات کی مسجد میں خود کش دھماکہ، امام سمیت 41 افراد جاں بحق و زخمی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    دہشتگرد گروہ داعش نے ہرات کی مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔

  • لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!

    لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    افغانستان سے امریکی فرار کی سالگرہ پر طالبان نے پریڈ کر کے ایک بار پھر افغان عوام کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کے دوران انواع و اقسام کے غیر ملکی ہتھیاروں، فوجی گاڑیوں اور فوجی اور نیم فوجی دستوں کو اُس اسٹیج کے سامنے سے گزارا گیا جہاں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ ایک قابل توجہ بات اس پریڈ کی یہ رہی کہ اس میں خودکش حملہ آوروں کا دستہ بھی شامل تھا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پریڈ کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد افغانستان کی سابق قومی فوج کے اہلکاروں کی تھی۔

  • پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل

    پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن

    روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹

    روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔

  • افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

    افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS