-
ہیکنگ کیس میں بعض بینکار ملوث ہوسکتے ہیں، بنگلہ دیشی حکام
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹بنگلہ دیشی حکام نے اکیاسی ملین ڈالر کے ہیکنگ کیس میں بعض بینکاروں کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
وارسا اقتصادی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کو مشرق وسطی کا پر امن ترین ملک قرار دیا ہے ۔
-
ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی مشترکہ نشست
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ایران کے تاریخی شہر شیراز میں ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے کام شروع کر دیا
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے اپنے کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
-
اقتصادنامہ جمعرات 26 مئی
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵اقتصادنامہ نشر ہونے کی تاریخ جمعرات 26 مئی
-
اقتصادنامہ جمعرات 19 مئی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲اقتصادنامہ نشر ہونے کی تاریخ جمعرات 19 مئی
-
بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت، لندن میں بین الاقوامی کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد لندن میں عمل میں آیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان تیل کے شعبے میں طویل المدت معاہدے پر دستخط
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ایران کی وزارت پیٹرولیم اور چین کے محکمہ قومی توانائی نے طویل المدت تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
برطانوی بینکوں کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵برطانوی بینکوں کی یونین نے تہران کے ساتھ بینکنگ تعلقات کو بحال کرنے کی غرض سے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے نتائج کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔