SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

القسام بریگیڈ Al-Qassam Brigades

  • "گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ ایک پرانا سازشی خواب: عمان کے مفتی اعظم

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے صیہونی وزیر اعظم کے "گریٹر اسرائیل" کے منصوبے کو ایک ایسا سازشی خواب قرار دیا ہے جس کی طویل تاریخ ہے۔

  • تل ابیب میں صیہونیوں کا پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں صیہونیوں کا پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    تل ابیب میں جنگ غزہ کے خلاف صیہونی جنگی قیدیوں کے لواحقین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ

    جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پٹی ، ایک ہی خاندان کے کئی افراد شہید ، صیہونی بربریت جاری

    غزہ پٹی ، ایک ہی خاندان کے کئی افراد شہید ، صیہونی بربریت جاری

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱

    غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے نئے سلسلے میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کا بھاری جانی و مالی نقصان + ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کا بھاری جانی و مالی نقصان + ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱

    غزہ کے محلہ زیتون میں بچھائے گئے بارودی مواد سے صہیونی بکتر بند گاڑیاں تباہ، گھات لگا کر راکٹ اور مارٹر حملے بھی کیے گئے۔

  • القسام بریگیڈ کا دعویٰ: شمالی غزہ میں کئی صہیونی فوجی ہلاک، دشمن مزید نقصان کے لیے تیار رہے

    القسام بریگیڈ کا دعویٰ: شمالی غزہ میں کئی صہیونی فوجی ہلاک، دشمن مزید نقصان کے لیے تیار رہے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    بیت حانون میں اسرائیلی فوج پر کاری وار کے بعد القسام کا اعلان، دشمن کا غرور خاک میں ملا دیں گے

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • تل ابیب پر یمن کے میزائلی حملے کی قدردانی؛ القسام بریگیڈ کے ترجمان

    تل ابیب پر یمن کے میزائلی حملے کی قدردانی؛ القسام بریگیڈ کے ترجمان

    May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ کے عوام کی جاری حمایت اور صیہونی فوجی اہداف پر جوابی حملے جاری رکھنے پر یمنیوں کا شکریہ ادا کیا۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی مرکاوا ٹینک تباہ

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی مرکاوا ٹینک تباہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴

    فلسطین کی تحریک استقامت نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ

    غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    القسام بریگيڈ کے جوانوں نے بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے 1 صیہونی فوجی کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۲۶ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS