-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
روضۂ کاظمین کے فضائی مناظر ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
شہر کاظمین میں دسیوں لاکھ عزاداروں کا اجتماع
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر دسیوں لاکھ عزادار وسوگوارعراق کے شہر کاظمین میں آپ کی مظلومانہ شہادت کا غم منارہے ہیں-
-
ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک اور پنہاں پہلوؤں کو آشکارا کرتے تھے تا کہ لوگ حق و باطل میں تمیز دے کر صحیح راستے کی طرف گامزن ہوں ۔