-
مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱گزشتہ روز بھی یلو ویسٹ تحریک والوں نے اپنے اعتراضات کا سلسلہ جاری کھا جس کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید سرکوبی کاروائیاں انجام دیں۔
-
امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰حقوق انسانی کے دعوے دار مغربی ممالک میں حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی کیسے خاطر کی جاتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔
-
حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳فرانس کے مختلف شہروں میں گزشتہ سنیچر کے روز بھی صدر عمانوئل میکرون حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا۔پولیس اور عوام کے ہونے والے ٹکراؤ میں کچھ ایسی مناظر بھی سامنے آئے جن سے مغربی ممالک بالخصوص فرانس میں رائج حقوق انسانی اور حقوق نسواں کی قلئی کھل گئی۔
-
فرانس،جاری ہے ڈیموکریسی کی جنگ ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶فرانس،گزشتہ روز بھی تحریک یلو ویسٹ کے ہزاروں کارکنوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں حکموتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیاگزشتہ ۔سترہ نومبر سے صدر میکرون کی پالیسیوں پر عمومی احتجاج فرانس کے دسیوں شہر میں جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک تقریباً دس افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد معذور اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔