-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵امریکا کے ہیوسٹن شہر میں امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی۔
-
امریکا، جاری نسل پرستی کے خلاف رکن پارلیمنٹ چیخ پڑیں+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلہان عمر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صدیوں سے نسلی مظالم جاری ہے۔
-
نسل پرستی کی آگ میں جل رہا ہے آمریکا+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں پولیس کے تشدد اور نسل پرستی کے خلاف مسلسل احتجاج سو دن زیادہ وقت سے جاری ہیں اور سیکڑوں افراد ریلیاں نکال رہے ہیں اور مارچ کر رہے ہیں۔
-
نیشنل گارڈ کے دستے تعینات پھر بھی حالات قابو میں نہیں+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز اور سیاہ فاموں کے قتل عام کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پھر گلا گھونٹ دیا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱امریکا میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ دیا۔
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹امریکا میں جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاہ فاموں کا قتل عام بھی جاری ہے۔
-
امریکی گھروں میں حسینی پرچم+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں لا زاول شعر کہا تھا کہ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔
-
امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی اب داخلہ پالیسی بن گئی: ظریف
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶تمام آپش میز پر ہیں‘ والی پالیسی ٹرمپ انتظامیہ ملکی عوام کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی شدید سرکوبی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔