SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو

    محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹

    امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔

  • یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

    یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔

  •  ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی

    ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔

  • ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت

    ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔

  • انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/16

  • امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷

    جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

  • امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو

    امریکہ میں شدید طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی، 16 افراد ہلاک + ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ "مسی سپی ویلی" اور "ڈیپ ساؤتھ" کی سمت مشرق کی طرف چلنے والی تیز ہواؤں کے واقعات میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • فلسطینی کاز: فلسطین کے خلاف امریکی و اسرائيلی سازش

    فلسطینی کاز: فلسطین کے خلاف امریکی و اسرائيلی سازش

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/15

  • امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس

    امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور

    ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور

    Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا سے گرین لینڈ کے الحاق پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

    سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

    ۴ seconds ago
  • قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

  • پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا

  • ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری

  • ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS