SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید

    ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

    ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دفاع کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمنوں نے فوجی راستہ اختیار کیا تو ایران کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ سخت ہوگا۔

  • ایران کے '7 روزہ منصوبے' پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے: نائب وزیر خارجہ

    ایران کے '7 روزہ منصوبے' پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے: نائب وزیر خارجہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سات روزہ منصوبے کے بارے میں امریکی موقف کا جا‏ئزہ لے رہا ہے۔

  • ایران کے ساتھ جنگ ہے ​​یا امریکی عوام کے ساتھ؟

    ایران کے ساتھ جنگ ہے ​​یا امریکی عوام کے ساتھ؟

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی میں مہنگائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ ایران کے خلاف ہے یا امریکی عوام کے خلاف ہے؟

  • انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت

    انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/04

  • عراق سے غاصب امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ کا بیان: امریکی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور

    عراق سے غاصب امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ کا بیان: امریکی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں اپنے بیان میں، عراق پر قبضے کے دوران، عراقی عوام اور دیگر ملکوں کے خلاف جرائم پر امریکی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • درآمد شدہ سلامتی کی ایک میعاد ہوتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں: ڈاکٹر ولایتی

    درآمد شدہ سلامتی کی ایک میعاد ہوتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں: ڈاکٹر ولایتی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ درآمد شدہ سلامتی کی میعاد ایک دن ختم ہوجاتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/03

  • امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    ایران کے صوبہ کرمان میں، امریکہ اور اسرائیلی حکومت سے وابستہ 4 دہشت گرد گروہوں کے اراکین کا پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا

    ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    ایران شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکی حملے کا مسئلہ بین الاقوامی عدالتوں میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۲۱ minutes ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS