SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان

    امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳

    غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ​​ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔

  • امریکی ڈرون ایرانی حدود سے فرار ہونے پر مجبور

    امریکی ڈرون ایرانی حدود سے فرار ہونے پر مجبور

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸

    ایرانی فضائی حدود کے نزدیک پرواز کرنے والا امریکی ایم کیو فور سی جاسوس ڈرون، ایرانی جنگی طیاروں کی کاروائی کے بعد پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگیا۔

  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کے  نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ پر دوبارہ صیہونی جارحیت

    انداز جہاں: غزہ پر دوبارہ صیہونی جارحیت

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/18

  • ایران کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے بیانات کی مذمت

    ایران کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے بیانات کی مذمت

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے لاپرواہ اور اشتعال انگیز بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • امریکی جارحیت کی صورت میں ہمارے حملوں کا دائرہ بڑھ جائے گا: سید عبدالملک الحوثی

    امریکی جارحیت کی صورت میں ہمارے حملوں کا دائرہ بڑھ جائے گا: سید عبدالملک الحوثی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ہمارے ملک کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی اور صیہونی دشمن کی حمایت کی تو ہمارے حملے مزید وسیع ہو جائیں گے۔

  • یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

    یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹

    یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔

  • امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!

    امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔

  • انداز جہاں: ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں

    انداز جہاں: ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/17

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/17

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۳ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS