-
ایران زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا: صدر پزشکیان
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
صدرِ ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان نیویارک میں ملاقات: مختلف اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰نیویارک سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
کولمبیا کے بے بنیاد دعوے مسترد، ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کولمبیا کی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد کا مسودہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے نام پر ایک کثیر القومی فوجی قوت تشکیل دینا ہے۔
-
12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے نیویارک میں امریکی اور چینی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور شی پن جنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/24
-
سید عباس عراقچی نے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات میں بحیرہ خزر میں ایرانی جہاز پر حملے پر گفتگو کی
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات میں یورپ اور مغربی ایشیا کے علاقے کی تبدیلیوں پر گفتگو کے ساتھ ساتھ، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ مسائل، خاص طور پر بحیرہ خزر میں ایرانی جہاز پر غیر قانونی حملے اور اس مسئلے کے حل کے طریقے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
قائم مقام وزارت دفاع: ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئی ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزير دفاع نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر کی تقریر کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: ایران کا پیغام واضح تھا ایران کی دفاعی حکمت عملی بدل گئ ہے۔
-
ابراہم لنکن اسٹرائک گروپ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی: سی این این
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کے اسٹرائک گروپ میں شامل 8 امریکی میرین فوجیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔