SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔

  • امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

    امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے غزہ میں جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴

    اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان سے ملاقات کے دوران کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے خون کا بدلہ امریکہ اور اسرائیل کے مظالم سے مسلمانوں کی رہائی ہے۔

  • انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۹

    انڈونیشیا کے پاپوا علاقے میں علیحدگی پسند باغیوں نے ایک امریکی پائلٹ کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا اور غیر فوجی طیارے کو نذر آتش کردیا۔

  • خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱

    ایرانی وزارت خارجہ نے خطے کے ملکوں کے ساتھ امریکہ کی سیکورٹی میٹنگ کو نمائشی قرار دیتے ہوئے خطے کے ملکوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔

  • انداز جہاں:   ایم اے یو اور امریکا کی خلاف ورزیاں

    انداز جہاں: ایم اے یو اور امریکا کی خلاف ورزیاں

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/02

  • یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

    یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی کی لہر جاری ہے جس کی زد میں آ کر اب تک اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے۔

  • غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل

    غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    غزہ کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ جنگ کو ایک ہزار دن پورے ہوگیے اور اس درمیان غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔

  • دوحہ مذاکرات: امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، کاظم غریب آبادی

    دوحہ مذاکرات: امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، کاظم غریب آبادی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے مرکزی بینک کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایرانی وفد کی نشست کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔

  • انداز جہاں:  ایران و امریکہ کے ایم اے یو کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: ایران و امریکہ کے ایم اے یو کی تازہ ترین صورت حال

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/01

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS