-
چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایک غبارہ گرانے پر امریکی صدر کی اپنی فوج کو مبارکباد (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
چینی بلون نے امریکی وزیر کا دورہ ملتوی کر دیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
-
چین کے بیان سے امریکہ سیخ پا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کا کہنا ہے کہ چین ہمیں یہ نہیں بتا سکتا کہ کہاں جانا ہے اور کہاں نہیں جانا ہے۔
-
دو سال میں امریکا اور چین میں ہو سکتی جنگ: امریکی جنرل کا بڑا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔
-
چین کی عسکری ترقی کو لے کر امریکہ تشویش کا شکار
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷چین نے اقتصادی میدان میں اپنی طاقت منوانے کے بعد اب دفاعی طاقت پر توجہ دی اور چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت نے امریکا کو پریشان کر دیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں امریکی اور چینی صدور کی ہو سکتی ہے ملاقات
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱انڈونیشیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔
-
امریکیوں کے ہاتھ مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے خون سے رنگے ہیں: چینی اخبار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار