-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
عراق اور شام پر امریکیوں پر بڑے حملے کا کیا ہے پیغام، کیا امریکا کا علاقے میں ٹکنا مشکل ہو جائے گا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عراقی رضا کار فورس اور امریکی فوج کے درمیان اب بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ بدھ کے روز امریکی فوجی ٹھکانوں پر کم از کم دس حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں امریکی سفارتخانے، عین الاسد اور دوسری امریکی فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا جشن آزادی پھیکا پڑ گیا+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷امریکا میں یوم آزادی کا جشن اس وقت پھیکا پڑ گیا جب انٹیفا گروپ نے اس ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
بگرام ایربیس سے رات کی تاریکی میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰گارجین نے کہا ہے کہ افغانستان سے یوں انخلاء غیر یقینی صورتحال میں پسپائی کے مترادف ہے۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷دہشت گرد امریکی فوجی افغانستان میں اپنی سب سے بڑی فوجی چھاونی بگرام سے تو نکل گئے لیکن انہوں نے بگرام میں کافی تباہی مچائی۔
-
امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ٹائمز میگزین نے اپنے اداریہ میں امریکا کے سابق وزیر جنگ ڈونلڈ رمسفیلڈ کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا سے انتقام لینے کی قسم کھائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء یونٹ کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت میں دلچسپی رکھنے والے ہر سیاست داں کا احترام کرتے ہیں لیکن اب مزاحمتی گروہ، رضاکار فورس پر امریکا کے حالیہ حملے کا جواب ضرور دے گا۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل یونٹ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے امریکیوں سے مقابلے اور غاصبوں کے خلاف حملے تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ شام میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲امریکی فوجیوں کی عراق سے شام میں داخل ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔