-
امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پچیس مئی کو سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہو جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں دکھائی، پھر بھی امریکی پولیس افسر نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا۔
-
ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
-
we The People - Portland Insurrectionists
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2020
-
خواتین پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہیں خواتین پر امریکی پولیس کے تشدد کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے۔
-
امریکا میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
شہر پورٹلینڈ میں امریکی پرچم نذر آتش
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹلینڈ میں جاری احتجاج کے 65 ویں دن امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دنوں سے نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے قومی پرچم کو آگ لگا دی۔
-
مظاہرے جاری رہنے تک فیڈرل پولیس پورٹ لینڈ میں باقی رہے گی: امریکی وزیر
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰امریکہ کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ ریاست اورگان کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس تعینات رہے گی
-
امریکی پولیس کا تشدد ابھی تھما نہیں ہے!
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱امریکہ کے مختلف علاقوں اور شہروں میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کی پر تشدد سرکوبی جاری ہے اور امریکی سکیورٹی فورسز بالخصوص پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب تک اسے لگام نہیں لگا سکی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کا بحران
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ