-
واشنگٹن میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱واشنگٹن میں امریکہ کے شہر بروکلین سنٹر میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام امریکی نوجوان کے قتل اور پولیس کی نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کے تشدد کا شکار ہوگئے -
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
-
امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، ہنگاموں کے بعد کرفیو نافذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولیس میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک تیرہ سالہ نوجوان کا قتل
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸امریکی پولیس نے ریاست ایلینوائے میں ایک تیرہ سال کے نوجوان کو گولی مار کرقتل کردیا-
-
نیویارک میں فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک دو دیگر زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰امریکہ میں مسلح شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بدمعاشیوں سے باز نہیں آ رہی امریکی پولیس
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳تشدد، نسل پرستی اور انتہاپسندی کی خوگر امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہےَ جس میں وہ ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔ نیویارک پولیس کی یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایک بار پھر امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف امریکی عوام کے جذبات بھڑک اٹھے ہیں۔
-
ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷گزشتہ شب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی نے کئی مظاہرین کو روند ڈالا۔ انسانی حقوق کی پامالی، قتل و غارت اور نسل پرستانہ رویے کے حوالے سے امریکی پولیس دنیا میں کافی نام کما چکی ہے۔ گزشتہ برس نسل پرستانہ پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر ایک تحریک کا آغاز ہوا مگر اس کے باوجود اسکے تشدد پسندانہ رویہ کو لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی پولیس نے سیاہ فام کو پھر روندا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر دیا ہے۔