-
افغانستان میں زلزلہ، دسیوں جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
شامی فوجیوں پر داعش دہشتگردوں کا حملہ، 25 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹داعش تکفیری دہشت گردوں نے مشرقی شام میں شامی فوجیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم پچیس شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔
-
لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔
-
ہندوستان میں مارے جانے والے کسانوں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر شدت اختیار کرگیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد سات لاکھ اسی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش روس کے دارالحکومت ماسکو کے ’’ایکسپو سینٹر‘‘ میں لگائی گئی ہے جہاں کفن، تابوت، قبر اور سنگِ قبر کے مختلف اور دلچسپ ماڈل پیش کئے گئے ہیں۔ کاش انسان پسِ مرگ کے مراحل کی تیاری سے زیادہ خود مرنے اور اسکے بعد شروع ہونے والی ابدی زندگی کی تیاری بھی اسی اہتمام سے کرتا تو آج دنیا کا رنگ ہی کچھ اور ہوتا!
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر چالیس بار بمباری کی۔
-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔