-
انداز جہاں - ایران ریاض روابط
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2023
-
ایران و پاکستان کے تعلقات دوستانہ اور برادرانہ ہیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی نگراں وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر برازیل کی تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲برازیل کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر ایران کے وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ ان کی حکومت ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے ملاقات (ویڈیوز)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور یو اے ای کے وزراء خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات مستحکم کرنے پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
یورپ اسلامو فوبیا سے سنجیدہ اور مؤثر مقابلہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور یورپ اور ایران کے باہمی تعلقات پر ٹیلیفونک گفتگو میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہوں اور وزرائے خارجہ کے نام ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے تہنیتی پیغامات
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت اور وزرائے خارجہ کو علیحدہ علیحدہ عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
-
قطر میں ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔