-
ایرانی و ہندوستانی وزراء خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہندوستان کے وزیرخارجہ سابرامانیام جے شنکر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے اور دونوں وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
-
چین، ایران کی ارضی سالمیت کا احترام کرے
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں جو چینی زبان میں جاری ہوا ہے، کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے بارے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
شیراز دہشت گردانہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض مستقل رکن ملکوں کی خاموشی سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ اب بھی دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
امریکہ کو معاہدے کی جلدی ہے لیکن کوئی بھی رعایت نہیں دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹امریکیوں نے تین روز قبل ایک پیغام بھیج کر ایران سے فوری معاہدے کی درخواست کی ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا: ایران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
سمجھوتے کا دارومدار واشنگٹن کی نیک نیتی پر ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کی طرف سے ایٹمی سمجھوتے کے حصول کے تعلق سے نیک نیتی کے اظہار پر مبنی پیغامات موصول ہوئے ہیں لیکن ہم نے امریکی حکام پر واضح کردیا ہے کہ وہ ہر طرح کی نیک نیتی اور حقیقت پسندی کا ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے میں عملی مظاہرہ کریں۔