-
صیہونی وزیراعظم انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں تاہم مقابلہ سابق آرمی چیف بینی گانتز کی جماعت کے درمیان برابر ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکوں میں 48 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰افغان طالبان نے کابل اور پروان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ پر شکست
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر پہلی ہی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ہاؤس کا انتظام براہ راست سنبھالنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲صیہونی حکومت نے آج صبح ایک بار پھر ، دمشق کے اطراف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴گروہ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس لحاظ سے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے عمل کی غیرملکیوں کی جانب سے حمایت اور نظارت ہو رہی ہے اس لئے یہ گروہ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوں-
-
سینیٹ: تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹرز مستعفی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔
-
پاکستان: ایوان بالا سینیٹ میں تبدیلی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳سینیٹ میں تبدیلی کے لئے پارلیمانی عملے نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ رائے شماری بذریعہ خفیہ بیلٹ ہوگی۔ پولنگ بوتھ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی اور بیلٹ پیپر کسی کو دکھانا یا اس کی تصویر بنانا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: انتخابی مہم شروع ہوتے ہی صدارتی امیدوارپر حملہ 20ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں تینوں حملہ آور مارے گئے۔
-
تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵فوٹو گیلری
-
امریکی انتخابی اسکینڈل میں ٹرمپ بری الذمہ نہیں، رابرٹ مولر
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵رابرٹ مولر نے واضح کیا کہ ان رپورٹوں میں صدر کو مکمل بری الذمہ نہیں ٹھہرایا گیا جیسا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کرتے ہیں۔