SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • اترپردیش میں سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات

    اترپردیش میں سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہونے کی وجہ سے دوسرا مرحلہ برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لئے انتہائی اہم ہے. اسی طرح ملائم سنگھ یادو کے آبائی شہر اٹاوہ میں ووٹنگ ہونے کی وجہ سے ایس پی کے لیے بھی یہ مرحلہ کافی معنی رکھتا ہے۔

  • ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں ووٹنگ

    ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں ووٹنگ

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲

    ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سخت سکیورٹی میں اسمبلی کی تمام 68 سیٹوں کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔

  • قبل از وقت انتخابات ناممکن، پاکستانی  وزیراعظم

    قبل از وقت انتخابات ناممکن، پاکستانی وزیراعظم

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کی بات صرف قیاس آرائی ہے۔

  • پاکستان:261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

    پاکستان:261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 261 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔

  • جاپان، اسمبلی تحلیل قبل از وقت انتخابات کا اعلان

    جاپان، اسمبلی تحلیل قبل از وقت انتخابات کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳

    جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔

  • جاپان میں قبل از وقت انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    جاپان میں قبل از وقت انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱

    جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • انجیلا مرکل انتخابات میں کامیاب

    انجیلا مرکل انتخابات میں کامیاب

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵

    انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں۔

  • جرمن چانسلر کے لئے انتخابات

    جرمن چانسلر کے لئے انتخابات

    Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵

    جرمن چانسلر کے انتخاب کے لئے جرمنی کے عوام آج ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔

  • نواز شریف کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

    نواز شریف کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹

    مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، کسی کو گرفتار کرنا ہے تو کر لے۔

  • شریف برادران کا دور ختم ہونے والا ہے: عمران خان

    شریف برادران کا دور ختم ہونے والا ہے: عمران خان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳

    چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہوگا جس کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

    سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

    ۰ second ago
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS