-
فلسطینی پناہ گزینوں کے صیہونیت مخالف مظاہرے
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام اور عالمی ردعمل
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔
-
غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔
-
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
مشہد مقدس میں چھٹی عالمی افق کانفرنس کا اختتام
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳فوٹو گیلری
-
یوم نکبہ پر شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یوم نکبہ اور صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۸خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
فلسطین میں شہداء کی تدفین
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳فلسطین میں صدر محمود عباس کی اپیل پر ہڑتال کی جارہی ہے جب کے گزشتہ روز غزہ اسرائیل سرحد پر احتجاج کے دوران شہید ہونے والوں فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جا رہی ہے اس موقع پر سوگ کا سا سماں ہے اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔ فلسطین کے صدر نے تین روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔