-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔
-
یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو ایران کا جواب
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی اعلی کونسل برائے انسانی حقوق نے ملک میں حالیہ بدامنی سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق کے بیان کا جواب دے دیا۔
-
سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔
-
سعودی عرب اظہار رائے کے جرم میں قید افراد کو رہا کرے: انسانی حقوق
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰سعودی انتظامیہ کو اظہار رائے کی آزادی کے لئے کام کرنے والے تمام قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔
-
سعودی شہزادی لا پتہ یا نظر بند
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق ایران مخالف قرارداد مسترد
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اپنے ہی شہریوں کے حقوق کی پامالی میں سر فہرست/ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف مظاہرہ