-
امریکہ کے ہاتھوں تباہ ہونے والے ایرانی مسافر طیارے کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔
-
انسانی حقوق امریکہ کا سیاسی نعرہ : ایران
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔
-
بحرین میں قیدیوں پر بدترین تشدد
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
انسانی حقوق کے تعلق سے مغرب کے جرائم کی مذمت
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے تعلق سے، انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی میں امریکا اور اسرائیل سب سے آگے
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے امریکا کی علیحدگی نے ثابت کر دیا ہے کہ واشنگٹن ایک ایسی حکومت کے مفادات کے لئے کام کرتا ہے جو انسانی حقوق کی پامالی میں دنیا کی ایک نمبر کی حکومت ہے-
-
امریکی مندوب کے دعووں کی تردید
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مہاجر بچوں کے خلاف امریکا کے ظالمانہ اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵امریکی حکومت انسانی حقوق کے گروپوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو میکسیکو اور ٹیکساس کی سرحد پر واقع مہاجر بچوں کے کیمپوں کا دورہ اور معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل سے امریکہ کے باہر ہونے کے نتائج
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷امریکہ ایک اور بین الاقوامی ادارے سے باہر نکل گیا - اس بار وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلا ہے کہ جو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی انسانی حقوق کے مسائل کا جائزہ لینے والا ایک اہم ادارہ ہے-