SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵

    بحرین کی وزارت داخلہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے دو رہنماؤں کو طلب کر لیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹

    انسانی حقوق کی تنظیموں نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بحرین کی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے-

  • سعودی حکام کا جیل میں بند شیعہ عالم تک ڈاکٹروں کو رسائی دینے سے انکار

    سعودی حکام کا جیل میں بند شیعہ عالم تک ڈاکٹروں کو رسائی دینے سے انکار

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲

    حزب اللہ کی حمایت میں بیان دینے کے جرم میں قید سعودی عالم دین کی حالت غیر ہو جانے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

  • امریکی پولیس کے خلاف اس ملک کے مسلمانوں کا قانونی اقدام

    امریکی پولیس کے خلاف اس ملک کے مسلمانوں کا قانونی اقدام

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶

    امریکہ کے ہزاروں مسلمانوں نے فیڈرل پولیس ایف بی آئی کے خلاف شکایتیں درج کرائی ہیں۔

  • عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸

    اقوام متحدہ نے عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • یمن

    یمن

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰

    یمن کے اسّی فیصد عوام کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے

  • بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں لرزہ خیز رپورٹ

    بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں لرزہ خیز رپورٹ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹

    بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔

  • سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں انتباہ

    سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں انتباہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱

    برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں پھانسیوں کی سزا پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری

    سعودی عرب میں پھانسیوں کی سزا پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲

    سعودی عرب کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف جنوری کے مہینے میں سینتالیس (47) افراد کو پھانسی دی گئی ہے، جس میں سعودی عرب کے معروف شیعہ رہنما آیت اللہ شخ نمر باقر النمر بھی شامل ہیں۔

  • سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا

    سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS