-
ایران، روہنگیا مسلمانوں کے لئےامدادی سامان کی دوسری کھیپ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ایران نے روہنگیا مسلمانوں کو امدادی سامان کی دوسری کھیپ میانمار روانہ کر دی ہے۔
-
دیرالزور میں ایران کی انسان دوستانہ امداد پہنچ گئی
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۹شام کے صوبہ دیرالزور میں مقامی باشندوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد پہنچ گئی ہے
-
میانمار کے مسلمانوں میں ایرانی امداد کی تقسیم
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایشیا اور بحرالکاہل کے امور کے ڈائریکٹرابراہیم رحیم پور کی سرپرستی میں ایران کا امدادی وفد بنگلہ دیش پہنچ گيا ہے جہاں اس نے ایران کی طرف سے ارسال کردہ امدادی اشیاء بنگلہ دیش کی سرحد پرمیانمار کے مظلوم مسلمانوں کے کیمپ میں تقسیم کی ہے۔
-
میانمار کے پناہ گزیں مسلمانوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹ایران کی انجمن ہلال احمر کے ریسکیو ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار کے بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ایک سو ساٹھ ٹن انسان دوستانہ امداد کی دوسری کھیپ پیر کو بنگلہ دیش روانہ کردی جائے گی۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے لئے ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جمعیت ہلال احمر کی جانب سے انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے
-
ایران کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امدادی اشیا
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف ضروری اشیاء پر مبنی امدادی سامان کی پہلی کھیپ روہنگیا مسلمانوں کے لئے میانمار روانہ کردی گئی۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران میانمار کے مسلمانوں کے لئے انسان دوستانہ امداد بنگلہ دیش روانہ کررہا ہے جبکہ ایرانی پارلیمنٹ کا ایک وفد بھی روہنگیا مسلمانوں کے مصائب و آلام کا قریب سے جائزہ لینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششوں کے تحت میانمار کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
پاکستان کی فوجی امداد میں کٹوتی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے وعدہ شدہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد روکتے ہوئے نئی شرائط عائد کردی ہیں۔
-
افغانستان کے لئے520 ملین ڈالرامداد
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰عالمی بینک نے افغانستان کے لئے520 ملین ڈالرکے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
نیوزی لینڈ: جنگلوں میں آگ ہنگامی حالت کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶جنگلوں میں آگ لگنے کے بعدایک ہزار لوگوں کو گھروں سے بحفاظت باہر نکالا گیا ۔