-
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور انڈونیشیا کے تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تہران جکارتہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا۔
-
جمہوریت کی برقراری کے بہانے یمن پر سعودی عرب کی بمباری مضحکہ خیز ہے: عبداللہ طہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸انڈونیشیا کے صدر کے سابق مشیر عبداللہ طہ نے جمہوریت کی برقراری کے بہانے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے عوام پر کی جانے والی بمباری کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور انڈونیشیا تعاون کے فروغ پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ دنیا کے مسلمانوں کی مشکلات حل کرنے میں ایران اور انڈونیشیا کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ایران اور انڈونیشیا کا باہمی تعلقات کے فروغ اور تعاون جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰ایران اور انڈونیشیا نے باہمی تعلقات کے فروغ اور عالمی فورموں پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۵انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-