SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انڈیا India

  • راہل گاندھی: ہر ایک دستخط اتنا ہی اہم ہے جتنا ایک ووٹ ہے

    راہل گاندھی: ہر ایک دستخط اتنا ہی اہم ہے جتنا ایک ووٹ ہے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ملک بھر میں ووٹ چوری کے خلاف جاری کانگریس کی دستخطی مہم میں عوامی شمولیت کی اپیل کی ہے

  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • راہل گاندھی کا حکومت اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    راہل گاندھی کا حکومت اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱

    ہندوستان میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات میں ووٹروں کی فہرست میں منظم تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور کانگریس کے ووٹ جان بوجھ کر حذف کیے جا رہے ہیں۔

  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں

    نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملکی شہریوں سے اندرون ملک اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ

    ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۰

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑنے کی خبر ہے۔

  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری

    سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲

    ہندوستان میں نئے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی تقریب حلف برداری میں سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے بھی شرکت کی۔

  • روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل

    روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳

    ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی نوجوانوں کو الرٹ کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں روسی فوج میں بھرتی ہونے کے آفر کو قبول نہ کریں۔

  • ہندوستان ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کریکٹ میچ کھیلنے پر تیار

    ہندوستان ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کریکٹ میچ کھیلنے پر تیار

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸

    ہندوستان کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔

  • الیکشن کمیشن کی ہندوستان بھر میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری

    الیکشن کمیشن کی ہندوستان بھر میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳

    ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی ایس آئی آر پر اپوزیشن پارٹیوں کی جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان الیکشن کمیشن نے پورے ملک میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری کر لی ہے۔

  • ہندوستان میں پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کے لئے شہریت کی سہولت

    ہندوستان میں پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کے لئے شہریت کی سہولت

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰

    ہندوستان کی حکومت نے دسمبر دو ہزار چوبیس کے اختتام تک پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کو نیشنلٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۴۶ minutes ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS