-
امریکی فوجیوں کو اشیائے خورد و نوش کی قلت کا سامنا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱امریکی فوجیوں کے مخصوص جنرل اسٹورز کے سپلائی نظام میں خلل پیدا ہو جانے کے باعث دنیا کے کئی ممالک منجملہ جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی جنرل اسٹورز خالی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر بدستور جاری، حالات بحرانی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲امریکہ اور یورپی ملکوں کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکروں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور صورتحال ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہے ہیں۔
-
مغرب کی جانب سے داعش کی بھرپور حمایت فاش
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸عراقی کردستان کی سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاجی محمود نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت پوری طرح واضح ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا ایک اور کارنامہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ایرانی بحریہ کے ماہرین نے فجر ستائیس نامی بوٹ شکن مثالی بحری توپ تیار کی ہے۔
-
کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے 2022 کے عالمی فٹبال کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲دو ہزار بائیس میں قطر میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے جاری مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی تشویش میں اضافہ، پیرس معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کا اعلان، اقوام متحدہ نے کانفرنس کی ناکامی کو موت کے پروانے سے تعبیر کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس جاری ہے۔
-
گروپ 20 کے سربراہی اجلاس کے خلاف مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ہزاروں افراد نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں گروپ بیس کے اجلاس کے موقع پر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔