-
ایٹمی معاہدے سے ایران کو مکمل اقتصادی فائدہ پہنچنا چاہئے، وزیر خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے ایران کو مکمل اقتصادی فائدہ پہنچنا چاہئے۔ انہوں نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات میں تہران اور روم کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ سے فروغ دینے پر بھی زور دیا ۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اٹلی کے دورے پر روانہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
اسکیٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کے سونے کے دو تمغے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰اٹلی کے اوپن کپ اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔
-
برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴اٹلی میں گلیشیئر کے ٹکڑے گرنے کے باعث سات افراد کی موت ہو گئی۔
-
اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں کی نظر میں ایران کی اہمیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں نے سیاحت کی نظر سے ایران کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷اٹلی کے عوام نے ملک کے مختلف بڑے شہروں میں ایک بار پھر نٹیو مخالف مظاہرے کئے ہیں
-
والی بال کے مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی فتح
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ایرانی لڑکے اور لڑکیوں کی والی بال ٹیموں نے اٹلی میں جاری کورناکیا کپ کے آغاز میں اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی ہے۔
-
اٹلی میں بے گھر افراد کی تعداد بڑھی+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵اٹلی بہت ہی سخت اقتصادی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔