SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایرانی ثقافت

  • شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح

    شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱

    ایران کے صدر حسن روحانی نے 15 جولائی 2021 کو ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے فارس کے صدر مقام شیراز میں شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ، اس موقع پر وزارت اسپورٹس اور نوجوان کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ اس اسپورٹس کمپلیکس کے ہال میں چھ ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ 

  • ایرانی پکوان سےمتعلق پروگرام، مزه - فالوده آئس کریم

    ایرانی پکوان سےمتعلق پروگرام، مزه - فالوده آئس کریم

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2021

  • موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹

    خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور  پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما  مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔

  • کولهو - دستاویزی پروگرام

    کولهو - دستاویزی پروگرام

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2021

  •  چرخہ زندگی کا -  ڈاکومینٹری

    چرخہ زندگی کا - ڈاکومینٹری

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2021

  •  چرخہ زندگی کا -  ڈاکومینٹری

    چرخہ زندگی کا - ڈاکومینٹری

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2021

  • زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶

    فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔

  • ایرانی پکوان سےمتعلق پروگرام، مزه - دل، کلیجی، گردے

    ایرانی پکوان سےمتعلق پروگرام، مزه - دل، کلیجی، گردے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 06/ 2021

  • ایران - یونیسکو  فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح

    ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔

  • ایرانی تہذیب و تمدن کی نمائش لندن میں شروع

    ایرانی تہذیب و تمدن کی نمائش لندن میں شروع

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶

    ایرانی تہذب و تمدن کے بارے میں ایک نمائش، لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں شروع ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ۱ hour ago
  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS