-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
راولپنڈی میں قرآنی خطاطی کی نمائش
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔
-
ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
-
ڈاکومینٹری - خطاطی میں مصوری اور مجسمہ سازی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - ایران کی پہچان
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2022
-
خلیج فارس کی طویل زندگی - دستاویزی پروگرام
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2022
-
ایرانی قبائل کا دس روزہ ثقافتی میلہ شروع ہوگیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹ایرانی قبائل کا دس روزہ ثقافتی میلہ وسطی ایران کے شہر شیراز میں جاری ہے۔